اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ بتکدہ نہیں بھائی ۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اعتراض دوئم : اور خدا لایا بھی نہیں کرتا بتکدے میں :)
علی وقار
علی وقار
اعتراض سوم: بغیر اجازت جانا منع ہے۔
علی وقار
علی وقار
اعتراض چہارم: آپ میرؔ نہیں۔ ان کا شعر واپس کیجیے۔
علی وقار
علی وقار
اعتراض پنجم: بت کدے میں مفتی کا کیا کام!
علی وقار
علی وقار
نوٹ: پلٹ آنے پر یہ اعتراضات ختم کر دیے جائیں گے۔
Top