اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ذہنی ماتم۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
یہ شکوے کا متضاد کیا ہو گا ؟
محمداحمد
محمداحمد
صبر ؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
محمداحمد
محمداحمد
اسی بہانے ہم بھی سیکھ لیں گے۔ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
جواب شکوہ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ویسے میں ہر لفظ کا متضاد ڈھونڈنے کے حق میں نہیں۔ :)
متضاد عموماً صفات کے ہوتے ہیں۔
اس طرح الفاظ کے متضاد بنانا چاہیں تو مختلف زاویوں سے مختلف ہو سکتے ہیں۔
جیسے شکوہ کا ایک متضاد تعریف ہو سکتا ہے۔
شکوہ کا ایک متضاد شکوہ نہ ہونا بھی ہو سکتا ہے
ایک متضاد عاطف بھائی کے بقول جواب شکوہ بھی ہو سکتا ہے۔
و علیٰ ھذا القیاس۔ :)
Top