اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
لبیک یا اخی۔۔۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ہم صرف اتنا کر ینگے کے ہاتھ نہیں ملائینگے کرونا کی وجہ سے ہاں بس گلے مل لینگے عید کی وجہ سے۔۔۔۔ ؛)
فاخر
فاخر
’’كرونا کے پھیلاؤ میں حصہ ڈالیں‘‘ عدنان بھائی بہت ہی معصوم جملہ ہے، واری جاواں ھھھھا
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
2019 میں آیا تھا کورونا جا ہی نہیں رہا
علی وقار
علی وقار
بھائی،آپ کہیں کورونا برانڈ ایمبسڈر تو نہیں۔
Top