اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
پھر تو کھدائی بند ہونی چاہیے :)
عرفان سعید
عرفان سعید
مجھے بہت عرصے بعد کوئی شرارت سوجھی!
:۔)

ہم نے اس کو اتنا کھایا، جتنا کھایا جا سکتا تھا - پھر بھی اک رس گلے کو آخر کتنا کھایا جا سکتا تھا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ زمین ہی اتنی زرخیز ہے کہ بہت شرارتیں سوجھتی ہیں۔ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
تھوڑا اور کوشش کی جائے تو شاید تیل ہی نکل آئے اور قرضہ اتر جائے ۔ :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
جلدی ہمت ہار کے تم نے اپنا تیشہ پھینک دیا ہے
ورنہ اِس مٹی کے اندر فتنہ کھودا جاسکتا تھا
Top