ی

کوائف نامے کے مراسلے مراسلے تعارف

  • آج کے دن 1961 میں پاکستان کے مشتاق محمد نے انڈیا کے خلاف کھیلتے ہوئے سترہ سال کی عمر میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔
    آج کے دن 1985 میں وسیم اکرم نے اپنے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس وکٹیں حاصل کیں۔
    آج کے دن 1918 میں مارکسسٹ انقلاب کے رہنما لیون ٹراٹسکی نے Brest-Litovsk Peace Conference میں روس کو جنگ عظیم اول سے علیحدہ کرنے کا اعلان کیا
    ہوئی ہیں اس قدر آسانیوں سے مشکلیں پیدا، ہر آسانی کو ہم اپنی جگہ مشکل سمجھتے ہیں۔۔۔۔ حنیف اخگر
    آج کے دن 1926 میں ریاست جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا کے بورڈ آف ایجوکیشن نے پبلک سکولوں میں تھیوری آف ایوولوشن پڑھانے پر پابندی نافذ کی۔
    آج کے دن 1992 میں یورپیٔن کمیونٹی کے بارہ ممالک نے Maastricht Treaty پر دستخط کر کے یورپی یونین کی تشکیل کی۔
    ناجائز ایڈمینسٹرٹیو پاور کا استعمال کر کے اختلاف رائے والے تبصرے بھی حذف کرتے ہیں اور اللہ سے محبت کے دعوے بھی ہیں۔ یا اللہ مدد!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top