اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ابھی تک عرضِ تمنا پر قائم ہیں؟
جاسمن
جاسمن
ہاہاہا۔
سید عمران
سید عمران
محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔ نہ صرف قائم ہیں بلکہ ’’کرتے رہیں گے‘‘ سے واضح ہورہا ہے کہ مستقبل میں بھی مستقل یہی کام ’’کرتے رہیں گے!!!‘‘
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اوئی ۔۔خان صاب ۔۔۔تم تو بڑا بڑا ہو گئی۔۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ام تو سمجا تمار ا شادی مادی او گیا ہو گی تم نظر مظر بھی نئیں آتی اے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آپ کو محفل میں دیکھ کے خوشی ہوئی. :)
اے خان
اے خان
بہت دنوں بعد افسردہ عاشق والا موڈ بنایا تھا۔تبصرے دیکھ کر موڈ کا بیڑہ غرق ہوگیا۔:)
اے خان
اے خان
محمد تابش صدیقی بھائی اب اتنی فرصت کہاں یا اتنی جگہ کہاں دل داغدار میں وغیرہ غیرہ یہ تو ویسے ہی کیفیت نامہ تازہ کرنے کے لئیے
اے خان
اے خان
اے خان
اے خان
لاریب مرزا آپا آپ کو بھی دیکھ کر خوشی ہوئی محفل میں کبھی کبھار آجاتے ہیں کوئی ہوتا نہیں تو واپس چلے جاتے ہیں
Top