السلام علیکم جنا ب!
مجھے  نہیں خبر  یہ درست مقام ہے کہ نہیں۔۔مگر ۔۔پھر بھی ۔۔۔۔ آپ کا پیغا م ملا۔۔۔حا ضر ہیں ۔۔۔۔ میرا نا م عرفا ن شکیل ھے ۔کرا چی ،پا کستا ن کے با سی ہیں۔ 
۔۔اک نجی کمپنی میں نوکری کرتا ہوں۔ پیشے کے ا عتبا ر سے انجینَر ہوں۔ کا فی عرصہ بعد شا عری کا شوق پھر ا ٹھا تو تلا ش کرتے کرتے آپ کی نگری میں آں پہنچے۔
اب آپ برداشت کیجے۔۔۔ہمیں )
							
							
						 
لیجے جناب یہ لنک ملاحظہ کیجے ۔