اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
عدنان بھائ، السلام علیکم ۔ ۔ اللہ خیر کرے کیا ہوا ۔ ۔ تشویش ہو رہی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ کہ بھابی کی طبیعت ٹھیک نہیں اور دوسری جانب نوکری کے مسائل ۔پچھلے ماہ ہم نے بیماری کی وجہ سے پندرہ چھٹی کی۔ سیلری بھی آدھی ملی اور اب بیگم جی دو دن سے بیمار ہیں۔ مزید چھٹی بھی نہیں کر سکتے۔
صابرہ امین
صابرہ امین
اللہ بھابھی جان کو صحت کاملہ عطا کریں ۔ ۔ آمین ۔ ۔ اللہ آپ کے آفس والوں کے دل میں رحم ڈالے ۔ ۔ آپ کے مسائل ختم کرے ۔ ۔ یا اللہ رحم ۔ ۔ میرے اللہ سب کو برابر آسانی دے ۔ ۔ انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ ۔ اللہ کسی پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ہے ۔ ۔ اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے ۔ ۔ آمین ثم آمین
صابرہ امین
صابرہ امین
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، بھائ ۔ ۔ ۔ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ ۔ ۔ بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔ ۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے ۔ ۔
محمد وارث
محمد وارث
اللہ اپنا کرم کرے۔
Top