زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭لگتا ہے کہ جاسم محمد یا تو تائب ہو گئے ہیں، تائب نہیں ہوئے تو غائب ضرور ہو گئے ہیں۔ اگر بات تائب ہونے کی ہے تو میں بھی مزید نہیں چھیڑوں گا
    ٭حکومتی حامیوں کا آئندہ کا سلوگن "دیکھا کپتان نے قوم کے لیئے ایٹم بم بیچ دیا،یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن"
    ٭عمران خان کے حامیوں کی مثال چیونگم چبانے والے کے معدے کی سی ہے جو خوش گمانی میں رہتا ہے کہ ابھی کچھ نیچے آئے گا اور ہماری بھوک مٹے گی۔
    ٭٭بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے٭٭ گِرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی
    ٭انتظامیہ سے کہنا ہے کہ میں نے بہت عرصہ حکومتی چمچوں کا جھوٹ برداشت کیا ہے، کچھ دن میرا غیرجانبدارانہ کڑوا سچ برداشت کیجیئے۔
    ٭شکر ہے جرنیلوں کی ”ملفوف“حکومت ہے ورنہ پاکستان میں ایک اور مارشل لاء لگ گیا ہوتا۔
    ٭وہ بد نسل جو دولت کے بل پر دوسروں کی بیٹیوں کو نچوایا کرتے تھے آج ان کی بیٹیاں tiktok پر ناچ کر اپنے باپ دادا کے قرض اتار رہی ہیں۔
    ٭٭سلام مادرِ مُشفق، دُعا مِری مائے٭٭٭ بجز دعا، تجھے بھیجوں بھی کیا مِری مائے٭٭٭ علی زریون
    ٭ماں کے بعد ماں سی سے بھی محروم ہونا بڑا المیہ ہے٭ احباب سے مغرت کی دعا کی اپیل ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون
    ٭اہلیانِ فورم سے ایک سوال٭٭٭ شیخ چلی زیادہ برا یا شیخ چلی ثانی؟٭ شیخ چلی ثانی کون ہے یہ بھی بوجھیئے
    ٭انسان ہونا ہمارا کمال نہیں قدرت کا انتخاب ہے، لیکن اپنے اندر انسانیت جگائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔
    ٭اس نے کہا، میں نے مان لیا، اس نے زور دے کر کہا، مجھے شک ہوا، اس نے قسم کھائی مجھے یقین ہو گیا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے٭ خلیل جبران
    ٭خوشی اس عینک کی طرح ہے جسے ایک ضرورتمند بڑی دیر تک تلاش کرتا رہے اور وہ اس کو تھک ہار کر اپنے ہی ماتھے پر ٹنگی ہوئی ملے۔
    ٭ویل ڈن عابد علی، اس دیوار، چین نے سلیکٹرز کے منہ پر سنچریاں بنا بنا کر جو تھپڑ رسید کیے ہیں ان کی گونج بہت دور تک سنائی دے رہی ہے۔
    ٭مہاتیر محمد کا گیم چینجر ڈالر کش بیان "تمام اسلامی ممالک خرید و فروخت اسلامی دینار کے تحت کریں" اسلامی کرنسی کے نفاذکی طرٖف پہلا قدم
    زیرک
    زیرک
    یہ تھی اصل وجہ جس کی وجہ سے عمران خان کو امریکی ٹٹو عرب سربراہوں نے ملائیشیا جانے سے روکا تھا۔
    ٭ہم اس کے جبر کا قصہ تمام چاہتے ہیں ٭٭ اور اس کی تیغ ہمارا زوال چاہتی ہے٭٭
    صبح سے 4 وائرس اٹیک ہو چکے ہیں، جنتا مافیا کے خلاف بولو گے تو اس کا بھگتان تو بھگتنا پڑے گا ناں۔
    جان
    جان
    کیسے اور کہاں؟
    زیرک
    زیرک
    شکر ہے اچھی نسل کا انٹی وائرس موجود ہے وگرنہ اب تک سسٹم فارغ ہو چکا ہوتا۔
    جان
    جان
    وائرس کا کوئی نام وغیرہ؟
    ٭جب بھی دشمن بن کے اس نے وار کیا٭٭ میں نے بھی اپنے لہجے کو تلوار کیا٭٭ عارف شفیق (انا للہ و انا الیہ راجعون)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top