اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
3> 3> 3>
نیرنگ خیال
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
پوری غزل کہاں ہےیہ؟ ربط عطا کیجئے گا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پوری غزل میرے پاس ہے۔ احمد بھائی نے کہیں لگائی نہیں۔ میں چپکا دیتا ہوں۔ اجازت ہے نا محمداحمد بھائی
محمداحمد
محمداحمد
یہ غزل مکمل نہیں ہے۔ وہ دو چار اشعار ہیں جو آپ کو بھیجے تھے۔ یہاں لگا دیجے ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم کیوں یہاں چپکائیں۔ ہم تو پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہی چپکائیں گے۔ بعنوان احمد بھائی کی ایک نامکمل غزل جو شادی کے سبب ادھوری رہ گئی۔
محمداحمد
محمداحمد
شادی تو کافی بعد میں ہوئی ہے اور یہ اشعار کافی پرانے ہیں۔ :) :) :)
Top