اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
تیری یاد آگئ، غم خوشی میں ڈھل گئے، اک چراغ کیا جلا، سو چراغ جل گئے
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
نین بھائی ، فوراً سے پیشتر اس غزل کا ربط عنایت فرمائیں ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
احمد بھائی کا یہ شعر پڑھ کر ہمیں بھی اسی طرز کی اپنی ایک پرانی غزل یاد آگئی ۔ ایک دو روز میں آپ کو پڑھواتے ہیں ان شاء اللہ ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ظہیراحمدظہیر بھائی آپ کی غزل کا منتظر ہوں۔ مجھے لازمی ٹیگ کر دیجیے گا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
لاحول والا قوۃ الاباللہ۔ نین بھائی بالکل ہی بھول گیا تھا یہ بات ۔ اب یاد کرتا ہوں کہ کونسی غزل یاد آئی تھی اور پھر جلد ہی پوسٹ کرتا ہوں ۔ (-: (-: (-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کوئی بات نہیں ظہیر بھائی! میں چار چھے ماہ میں دوبارہ یاد کروا دوں گا۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہا ہا ہا ہا ہا ۔ وہ چھلنی اور چھاج والی کہاوت یاد اگئی ۔ کوچۂ کاہلاں سے تقاضائے عجلت آرہا ہے ۔ آثارِ قیامت ہیں ! :)-
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کسی دور میں ایک تحریر لکھی تھی۔۔۔ کہ محشر کا دن ہے۔ ہر انسان پریشان ہے کہ دور سے ایک شخص میدان حشر کی طرف بھاگتا ہوا آتا نظر آیا۔" آج اس کی تاخیر کا راز کھلا کہ وہ ظہیر بھائی کی غزل سننے گیا ہوا تھا۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
Top