زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭میں نے مانا کہ شفا دَم میں بھی ہوتی ہے مگر٭ تُو نے جس جس کو ستایا ہے اسے راضی کر
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    میں غیر ارادی طور پر زم زم پڑھ گیا۔ پھر وزن میں گڑبڑ لگی تو غور سے پڑھا۔ معلوم ہوا دم ہے۔ :)
    جاسمن
    جاسمن
    پوری غزل کہاں ہے؟
    یہ بہت ہی درست سمت ہے اللہ کو راضی کرنے کی۔مجھے دونوں اشعار بہت پسند آئے اور عمل کے لیے بہترین لگے۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
    زیرک
    زیرک
    آج کسی وقت غزل شیئر کر دوں گا۔
    ٭ملی نغمے "جاگ اٹھا ہے سارا وطن" کے خالق حمایت علی شاعر انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون
    ٭اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دے٭٭ ہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
    ٭چاہت کے چراغوں کو تو جلنا ہے، جلیں گے٭٭ تُو ان کو اٹھا کر بھلے طوفان میں رکھ دے
    ٭٭یہ شاعری کرنا کوئی آسان ہے یارو٭٭ جو بات چھپانی ہے، بتانی بھی وہی ہے
    ٭ٹیچر: “اپنا پیپر چھپا کر رکھو پچھلی سیٹ والا تمہاری نقل کر رہا ہے”٭٭ لڑکا: “کرنے دیں میڈم میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں”
    ٭رمز عشق دی کوئ نا جانے، اے تے نِبھدا نال پرِیتاں٭ پُٹھی کَھل لواندا پہلوں، تے اُلٹیاں ایدھیاں رِیتاں
    ٭ پیارے ہمسایو! اب آپ ابھی نندن والے کپ سے ہی دل بہلائیں،آصف غفور سے درخواست کریں، شاید وہ آپ کو وہ والا کپ دے دے۔
    ٭بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے٭ ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خودار قاصر تھا
    پاکستان میں اب لائبریریاں نایاب ہیں، جدھر دیکھیں اب کھابے خانے ہی نظر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ اب ہمارے دماغ سکڑ اور پیٹ پھول گئے ہیں۔
    ٭وطن سے واپسی میرا ویٹ سکیل کہتا ہے٭میاں جی 9 کلو وزن کم ہوا ہے٭ اسے کہتے ہیں مادرِ وطن کی سیر کے ساتھ ساتھ فری میں ویٹ کم کرنا۔
    ابن توقیر
    ابن توقیر
    حالانکہ وطن عزیز میں تو وزن بڑھنا چاہیے تھا "دعوتوں شاوتوں" کی وجہ سے۔
    ویلکم بیک
    زیرک
    زیرک
    سواگت کا شکریہ، ویسے اگر دعوتوں میں اعتدال سے کھایا جائے تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔میں تو اکثر کہا کرتا ہوں کہ کھانے کو طعام ہی سمجھا جائے پانی پت کے میدان میں دشمن کی فوج سمجھ کر جارحانہ کاروائی نہ کی جائے تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔
    اہلیانِ محفل سے 4 ہفتے کی رخصت کہ سفر ہے درپیش، اے مادرِ وطن میں تیری خاک کو بوسہ دینے کے لیےحاضر ہو رہا ہوں۔ طالبِ دعا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top