لاريب اخلاص مئی 21، 2019 کہیں بھی جاؤں گھر لوٹوں تو شدت سے ایک کمی محسوس ہوتی گھر کا کونہ کونہ اُداسی میں ڈوبا ملتا ماں کے بغیر کون جاتے دعا اور آتے بسم اللہ کہے
کہیں بھی جاؤں گھر لوٹوں تو شدت سے ایک کمی محسوس ہوتی گھر کا کونہ کونہ اُداسی میں ڈوبا ملتا ماں کے بغیر کون جاتے دعا اور آتے بسم اللہ کہے
لاريب اخلاص مئی 11، 2019 میری روح میں، ہر سانس میں، ہوا کے جھونکے میں، بارش کی بوند میں کائنات کے ہر رنگ میں صرف تُو ہے
لاريب اخلاص اپریل 27، 2019 کچھ رشتے صرف روح کے ہوتے ہیں جن سے ملنا شاید مقدر میں نہیں ہوتا وہ روح کی طرح روح میں ہی رہ جاتے ہیں.
کچھ رشتے صرف روح کے ہوتے ہیں جن سے ملنا شاید مقدر میں نہیں ہوتا وہ روح کی طرح روح میں ہی رہ جاتے ہیں.
لاريب اخلاص اپریل 16، 2019 شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے۔۔ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے