اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا محفل میں زمرے نظرانداز کرنے کی سہولت نہیں؟ اراکین کی بجائے؟
عباس رضا
عباس رضا
زمرے نظر انداز کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا پورٹل پر سب کچھ آرہا ہوتا ہے۔ محفل پر بھی ہم نے سیاست ہی دیکھنی تھیں تو فیس بک کے پیجز اور نیوز چینلز ہی بھلے تھے۔
محمداحمد
محمداحمد
زیک
زیک
صرف ایک رکن کو نظرانداز کر کے آپ نوے فیصد سیاسی لڑیوں سے دور رہ سکتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
مجھے نظر انداز کر دیجیے۔ مشورہ ہے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
تازہ ہوا کے جھونکے کے لیے اس ربط پر کلک کرنا مفید رہے گا؛ محفل کے رنگ ڈھنگ تو بدلتے ہی رہتے ہیں؛ ان دنوں سیاسی زمروں میں بوجوہ برکت پڑی ہوئی ہے۔۔۔! https://www.urduweb.org/mehfil/online/
Top