اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
آپ بھی ان چیزوں پر خوب نظر رکھتے ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھیا ان چھوٹی چھوٹی باتوں اور چیزوں کا خیال رکھنے سے بھی محبت اور اپنائیت کا احساس بیدار ہوتا ہے ۔
م حمزہ
م حمزہ
مبارک ہو سید صاحب۔ آر سے پار اور پار سے آر ہوتے ہوئے نو ہزار کرتے جائیے۔
فہد اشرف
فہد اشرف
بہت مبارک ہو چچا
Top