اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
:) ^ | ^

ناطقہ سر بہ گریباں ہے ۔۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
اب کیفیت ناموں کا بھی پوسٹ مارٹم شروع کردیا ہے؟
ہادیہ
ہادیہ
ہوہوہوہو۔۔۔
جاسمن
جاسمن
یہ نیرنگ ہیں،سو ہر جگہ رنگ بکھیر سکتے ہیں۔:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہادیہ یہ تو بہت پرانا دھندہ ہے۔ محفل پر ایک لڑی تلاش کریں۔ کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا کے نام سے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ! سر بہ سر آپ کی عنایات کا ممنون ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں میرے حق میں قبول فرمائے۔ اور مجھے آپ کے حسن گماں جیسا بنا دے۔ آمین
Top