اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
اللہ پاک آپ کے لیے آسانی کا معاملہ فرمائے، آمین!
ربیع م
ربیع م
اللہ رب العزت دنیا و آخرت کے معاملات آسان فرمائیں۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کو کامیابی عطا فرمائیں ۔آمین ثم آمین
م حمزہ
م حمزہ
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے نوازے اور خیرِ دارین عطا فرمائے۔ آمین
عبید انصاری
عبید انصاری
اللہ تعالیٰ توقع سے بڑھ کر کامیابی عطا فرمائے۔
جاسمن
جاسمن
اللہ تعالی آپ کو شاندار کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کے مقدر بہترین کرے۔آمین!
عرفان سعید
عرفان سعید
اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے انٹرویو اچھا ہو گیا۔ دو تین ہفتوں میں دیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ برآمد ہوتا ہے۔
آپ سب احباب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ!
م حمزہ
م حمزہ
ان شاء اللہ نتیجہ آپ کے حق میں ہوگا۔ ویسے میں پوچھنے والا ہی تھا کہ 10 گھنٹے تو ہوگئے۔
عبید انصاری
عبید انصاری
ویسے ایک آدھ "عرفانی غزل" سنا کر آئے ہیں تو نوکری پکی سمجھیں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم سے آپ کے بہتر سے بہتر مستقبل کی دعا ہے ۔آمین
عرفان سعید
عرفان سعید
میں تو تیار تھا مگر نوکری شاعر کی نہیں تھی!
Top