اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ
عرفان سعید
عرفان سعید
کافی سو لیا اب اٹھا بھی دیں محمداحمد بھائی کو!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کوچہ آلکساں میں دیکھیں۔۔۔ اس شعر کی تشریح۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
اس طرح جگہ جگہ ٹیگ کرنے سے ہم کچھ نیند سے اُٹھ جاتے ہیں۔ :(

اور نیند پوری نہیں ہونے پاتی۔ :) :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی جون کے انداز میں
نیند نہیں لی گئی ۔۔۔ نیند نہیں لینے دی گئی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
کتاب نے بھی شکر ادا کیا ہوگا۔۔۔ لہو پی لیا ہوگا آپ نے کتاب کا۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سچ کہا انیس بھائی۔۔۔
انیس الرحمن
انیس الرحمن
میں سوچ رہا تھا کچھ کھنکتا ہوا جواب آئے گا۔۔۔
انیس الرحمن
انیس الرحمن
احمد بھائی صرف پسند کر کے چلے گئے۔۔۔ تبصرہ کرنے سے جانے کیوں گریز کیا انہوں نے۔۔۔ :)
Top