خالق داد

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم! ایک انٹرویو میں مجھ سے پوچھا گیا کہ کرشن چندر کا نظریہ انسان کیا ہے؟ میں نے معذرت کر لی ۔ تا حال درست جواب کی تلاش ہے
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    نظریۂ انسان؟ یہ اصطلاح پہلی بار سن رہا ہوں کیا آپ اس پہ مزید روشنی ڈال سکتے ہیں؟
    حاجی حنیف
    حاجی حنیف
    کرشن چندر کا نظریہ انسان انہی کے الفاظ میں
    ’’اب وقت آگیا ہے کہ ہر ادیب کھلم کھلّا اشتراکیت کا پروپیگنڈہ شروع کردے۔ کیونکہ اب ہمارے سامنے دو ہی راستے ہیں، آگے بڑھتی ہوئی رواں دواں اشتراکیت یا ساکن و جامد موت۔ ‘‘
    سید عمران
    سید عمران
    یہ صاحب ترقی پسند تحریک کے متاثرین میں سے تھے۔ ان کے نزدیک انسان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت تھا۔ اسی لیے انہوں نے غریبوں کی غربت کو ہائی لائٹ کیے رکھا۔ گویا نظریہ انسان دولت کا حصول!!!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top