اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
شالا کبھی کوئی دُکھ نہ آئے آپ کی زندگی میں۔ آمین!
اے خان
اے خان
آمین بہت شکریہ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
جب ہونا ہو گی ہو جائے گی-اب اس میں یہاں کیا کرے کوئی :)
سید عمران
سید عمران
دکھ بتاؤ، دوا بہتیری!!!
اے خان
اے خان
اے خان
اے خان
جاسم محمد
جاسم محمد
بھائی آپ کا رشتہ ابھی تک نہیں ہوا؟
Top