اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔
رباب واسطی
رباب واسطی
ان کا حال ان سے پوچھیں جو اس اذیت میں مبتلا زندگی کو جیئے جارہے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
معاشی بدحالی نے لوگوں کی سوچ متاثر کر چھوڑی ہے ۔ ہر شخص ایک عجیب سی کشمکش کا شکار ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محبتوں کا شدید فقدان ہے۔ یاشیخ اپنی اپنی دیکھ والی صورت حال ہے ۔
رباب واسطی
رباب واسطی
معاشی بدحالی بھی انسان کا ایسا برا حال نہیں کرتی جس طرح محبت اجنبیت میں ڈھل کر انسان کو بد حال کردیتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
متفق ۔انسان کی روح جب گھائل ہو تو جینا بے معنی لگنے لگتا ہے ۔
رباب واسطی
رباب واسطی
لوگ چائے پی کر، چائے کی طاقت سے اپنے تفکرات کو لمحوں کے لیئے سہی مگر بہلا لیتے ہیں، مجھے تو چائے ہی پسند نہیں
باباجی
باباجی
ہممم ۔۔۔ کہنے کو بہت کچھ ہے ۔۔ پر ہمت نہیں رہی اب ۔۔۔
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
رباب؟؟؟
Top