اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیا ہوا ہے آپ کو , اب کیسی طبعیت ہے ۔
عندلیب راجہ
عندلیب راجہ
مجھے سانس کا بہت مسلہ ھے۔جس کو عام زبان مین دمہ کہتے ہیں۔وہ اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ بیتھا جاتا ھے نہ لیٹآ جاتا ھے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
کیا آپ کے کراچی میں رشتے دار وغیرہ ہیں ۔
عندلیب راجہ
عندلیب راجہ
نہین۔۔کراچی تو ہم سے بہت دور ھے
جاسمن
جاسمن
اللہ تعالی آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ خاص کرم کرے۔ آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
کل ہی دمہ کے بارے ایک آرٹیکل پڑھ رہی تھی۔
عبید انصاری
عبید انصاری
اللہ تعالیٰ آپ کو کامل شفا عطا فرمائے۔
عندلیب راجہ
عندلیب راجہ
جاسمن..اس کا لنک مجھے بھی شیر کر دے..
Top