اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
دماغ خالی خالی لگا رہا ہے ۔
ہادیہ
ہادیہ
جی:(
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہم آپ کو بھوسا لا دیں گے آپ خالی جگہ پر کر لینا ۔:)
ہادیہ
ہادیہ
ارے۔۔پھر بچوں کو پڑھاؤں گی کیسے؟ اگر میرے اپنے دماغ میں بھوسا بھرا ہوگا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں چلیں کوئی بات نہیں کوئی دوسرا حل تلاش کرتے ہیں ۔
ہادیہ
ہادیہ
مجھے آج بہت رونا آرہا۔۔پتہ نہیں کیوں۔۔
ہادیہ
ہادیہ
کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا۔۔
محمد خرم یاسین
محمد خرم یاسین
چلئے پھر روٹیاں پکائیے دیکھیں تو ذرا آپ کیسا پکاتی ہیں :)
ہادیہ
ہادیہ
آج روٹی پکانی نہیں۔آج چاول پکائے ہیں سرجی۔۔
Top