اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
جی اس میں کوئی شک نہیں
جاسمن
جاسمن
کچھ دنوں سے میں نوٹ کر رہی ہوں۔۔۔۔ماشاءاللہ آپ بہت خوش ہیں۔ اللہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
السلام علیکم! یوں تو میں کبھی نہیں کہتا لیکن آپ کوچے آلکساں کی رونق ہیں۔ اللہ آپ کو شاد رکھے۔ کیسے مزاج ہیں؟
عمر حیات باجوہ
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
بہت شکریہ جاسمن، خوش رہیے ہمیشہ،جزاک اللہ
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
و علیکم السلام ذوالقرنین بھائی، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر! آپ خیریت سے ہیں؟ یہ بتائیے کہ اس رونق کو بحال رکھنا ہے کہ نہیں؟ فرحت کیانی نے میڈل کا اعلان کیا تھا، پھر نہیں معلوم کوچہ آلکساں کے گدی نشینوں نے میڈل کا کیا کیا! :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بہت جلدی میڈل مل جائے گا شگفتہ۔ مانا کہ ہم سست ہیں لیکن اتنے بھی نہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اعلان تو کیا ہوا ہے ناا۔۔۔ اب کبھی نہ کبھی فرحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :ڈی
Top