اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
واہ واہ۔۔۔میں اس قحطِ سماعت میں صدا ہونے سےڈرتا ہوں۔۔۔۔۔کیا ہی بات ہے احمد بھائی۔۔۔کیا ایک ہر مصرعے میں پوری داستاں کہہ ڈالی۔۔۔خوب انتخاب نیرنگ بھیا۔۔
عرفان سعید
عرفان سعید
میں اس قحطِ سماعت میں صدا ہونے سے ڈرتا ہوں
کیا غضب کا مصرعہ ہے!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اکمل زیدی اور عرفان سعید بھائی! محمداحمد بھائی کا اس سے آگے والا شعر بھی دیکھیں۔ کیا کمال ہے۔۔۔

میں ڈرتا ہوں کہ دنیا نا شناسِ حرفِ دل ٹھہری
میں خوشبو ہوں سو ایسے میں ہوا ہونے سے ڈرتا ہوں
Top