اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
مسروقہ مواد کی برآمدگی کے لیے منتظمین اردو محفل نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔!
محمداحمد
محمداحمد
اگر جے آئی ٹی کے سربراہ اتنے چھپ چھپا کر رہنے والے نہ ہوتے تو ہم فوراً وٹس ایپ نمبر مانگ لیتے، اور سارا مسروقہ مال فی الفور لوٹا دیتے اور جناب سے رسید وصول کرتے۔ :) :) :)
محمداحمد
محمداحمد
جسٹ کڈنگ بھیا۔ ۔۔۔! :)
زیک
زیک
آپ نے واٹس ایپ پر ایم ایل اے فارمیٹ میں سائٹیشن دی؟
ہادیہ
ہادیہ
نیک کام کیا ۔۔:ڈی
Top