اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
واہ! کمال ہے۔ غزل کا ربط دیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مقدس شادی سے پہلے موصوف اسی طرح سب کو کہتے پھرتے تھے یہ رہا میرا دل۔۔۔ اب تو بھابھی باربی کیو بنا دیں ایسی شاعری پر۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

ویسے باربی کیو پارٹی ہو جائے گی بیٹھے بٹھائے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوہوہوہوہوہوہوووو۔۔۔۔ پھر مجھے کراچی آنا پڑنا :ڈی
مقدس
مقدس
احمد بھیا اور نینوں بھیا مجھے بھی آنا باربی کیو پارٹی میں۔۔۔۔۔۔۔ کتنا مزہ آئے گا دونوں کی شامت آتے دیکھ کر :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میری شامت کس لیے؟ شامت تو احمد بھائی کی۔
مقدس
مقدس
آپ کو لگتا، آپ نے بچ جانا؟ آپ کی شامت تو احمد بھیا سے بھی پہلے آنی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مگر کیوں۔ میں تو ایک شریف آدمی ہوں۔ تم کو پتا ہی۔ بلکہ میں تو شاعر بھی نہیں۔ ہوہوہوہہووہو
محمداحمد
محمداحمد
اور اُس دن ہم کہیں گے :

لو یہ نہاری ہے، یہ پایا ، وہ رہا مرا دل :)
محمداحمد
محمداحمد
شریفوں کے زمانے لد گئے۔

اب نیازیوں اور بے نیازیوں کے زمانے ہیں۔ :) :)

شامت تو آنی ہی آنی ہے۔ :)
مقدس
مقدس
توبہ نینوں بھیا اور شریف :پی
مقدس
مقدس
احمد بھیا آپ بھی :ڈی
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی اب آدمی یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ میں ایک شریف خاندان سے ہوں۔ :ڈی
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی آپ تو بالکل نہیں کہہ سکتے بھیا :پی
نیرنگ خیال
جاسمن
جاسمن
یہ بہت خوبصورت شعر ہے۔
جاسمن
جاسمن
میں احمد اپنے خاندان میں خوش رہتا ہوں۔ یہ میری نصف بہتر ہیں،یہ میں ہوں اور یہ رہی میری لاڈو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ! واہ واہ۔۔۔۔ اب حقیقت پسندی کو پیروڈی بھی نہیں کہہ سکتے۔ بس پہلے مصرعہ کے متعلق پوچھ لیتے ہیں کہ خوش ہیں آپ محمداحمد بھائی؟ :ڈی
Top