اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
گڈ ہو گیا لیکن یہ مکمل جانبدارنہ کیفیت نامہ ہے۔
22 والوں کا بھی شکریہ ادا کرنا بنتا ہے۔ :پ
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اس کی بھی کوئی راؤنڈ فگر بنتی ہے تو ضرور ادا کروں گا۔ :p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
دسنا آں وڈے چوہدری صاھب نوں، اُنج تسی نہیں آکھنا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
واہ بھیا ! لگتا ہے کہ جولائی محفل اور محفلین کے لیے اعزازت کا مبارک مہینہ ہے ۔
سین خے
سین خے
بہت مبارک ہو تابش بھائی :)
ہادیہ
ہادیہ
اس کی سمجھ نہیں آئی۔۔ آپ نے کاؤنٹ کیسے کی؟
Top