اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
یہ سروے کن ذرائع کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں؟
ش
شاہد شاہ
اسی لئے تو عالمی سوپر پاور ہیں
زیک
زیک
عبید انصاری
عبید انصاری
میرا مطلب ہے کہ جو مختلف سروے رپورٹس ہوتی ہیں ان کے اعداد وشمار حاصل کرنے کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے؟ ظاہر ہے کہ فردا فردا تحقیق تو نہ کی جاتی ہوگی۔
Top