اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اسلام آباد میں بھی کافی شدید گرج چمک ہوئی کچھ دیر پہلے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کراچی میں تو درمیاں موسم ہے چمکا دار دھوپ نکلی ہوئی ہے ۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
محمد تابش صدیقی یہاں بھی، ہمیں یہ کالے بادلوں والا موسم ویسے ہی نہیں بھاتا اور اوپر سے بادلوں کا قہر!! :( :(
لاریب مرزا
لاریب مرزا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
شکریہ بہن ،
جاب پر کیا خاک انجوئے کریں ،بس گزارا ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم اپنا حفظ و اماں عطا فرمائے،خیر والی برسات فرمائے ۔آمین
اے خان
اے خان
یہاں تو بہت ہی خوبصورت موسم ہے. ہلکی سی بارش. تھوڑی دیر تیز پھر ہلکی پھر تیز اور یوں بارش کا سلسلہ جاری ہے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اے خان بارش کے ساتھ گرج چمک نہیں ہے کیا؟؟ ہمارے یہاں تو بادلوں کو سخت تاؤ آیا ہوا ہے۔ :)
Top