اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
واہ بہت اعلی انتخاب۔
ل
لئیق احمد
تو پھر کیا فائدہ پڑھنے کا؟ لوگ تو شوق سے کامیابیوں کی داستان پڑھتے ہیں۔
ہادیہ
ہادیہ
لئیق بھیا غور سے پڑھیں ۔ مات لکھا ہے۔ مات کامیابی نہیں ناکامی کو کہتے ہیں:)
ل
لئیق احمد
یہی تو میں عرض کر رہا ہوں کہ مات داستان پڑھنے کا کیا فائدہ؟ لوگ تو کامیابی کی داستان شوق سے پڑھتے ہیں تاکہ کچھ آئڈیا لے سکیں۔
ہادیہ
ہادیہ
اوہ! اچھا سوری میں غلط سمجھی۔ ویسے بات تو ٹھیک ہے۔ مگر کیا کریں ہمیں شعر پسند تھا اس لیے لکھ دیا:)
فرقان احمد
فرقان احمد
بہت خوب! ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے ایک ہے۔
(فراز)
(فراز)
واہ بہت خوب انتخاب ہادیہ
ہادیہ
ہادیہ
شکریہ فرقان بھائی اور بابا جی:)
(فراز)
(فراز)
یہ باباجی کون ہیں
Top