اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
کیسا رہا؟
محمدظہیر
محمدظہیر
کل صبح میرا پہلا پیپر ہے :)
ہادیہ
ہادیہ
بہت اچھا ۔۔ شکر اللہ پاک کا:)
ہادیہ
ہادیہ
آپ کا کس سبجیکٹ کا ہے؟ محمد ظہیر
محمدظہیر
محمدظہیر
لرننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ہے سبجیکٹ کا نام.. آپ کا کونسا پیپر ہوا؟
سین خے
سین خے
محمدظہیر اور ہادیہ آپ دونوں کے امتحانات میں کامیابی کے لئے بے انتہا دعائیں :)
ہادیہ
ہادیہ
critical thinking and reflective practice
ہادیہ
ہادیہ
جزاک اللہ خیرا سس۔۔
محمدظہیر
محمدظہیر
دلچسپ :)
ہادیہ
ہادیہ
بورنگ:-ڈی
ہادیہ
ہادیہ
میرا دماغ ہل گیا اس سبجیکٹ ک تیاری کرتے۔۔ اس سے آسان تو کمپیوٹر سائنس کے سبجیکٹس تھے بڑے مزے کے تھے۔۔ یا مینیجمنٹ کے سبجیکٹس دلچسپ ہوتے۔۔
Top