اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
دنیا مادیت پسندی کا شکار ہوتی جارہی ہے۔آج کے دور میں انسانیت سے زیادہ اسٹیٹس سے پیار کرنےکا چلن عام ہوگیا ہے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
واہ ہادیہ! بڑی گہری، اپنی عمر سے بڑی بات کر دی ہے؛ سیدھی دل میں اتر گئی۔
ہادیہ
ہادیہ
آپ کو میری عمر کا پتہ ہے؟؟
ہادیہ
ہادیہ
بھائی میں "بڑی" ہوگئی ہوں:ڈی
فرقان احمد
فرقان احمد
ہم تو ہمیشہ لڑکیوں کی عمر بیس سال سے کم ہی تصور کرتے ہیں۔ :)
فرقان احمد
فرقان احمد
آپ کی عمر بیس کے قریب ہی ہونی چاہیے۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
عمر میں کیا۔۔ ہردن زندگی کا گزر رہا اور عمر بڑھ رہی زندگی کم ہورہی
ہادیہ
ہادیہ
تُکہ غلط ہوگیا آپ کا:)۔۔ بس سمجھ لیں میں بڑی ہوگئی ہوں اس لیے بڑی بڑی باتیں کرتی ہوں اب:ڈی
Top