اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ہادیہ!یہ سر پہ دوپٹے والی گڑیاں کہاں سے ملتی ہیں؟
دل میں ٹھنڈ پڑی گڑیا والا اوتار دیکھ کے۔
سین خے
سین خے
یا اللہ خیر!!! ایسا کیا ہو گیا جو صاف دل لوگوں کی آنکھیں بار بار بھیگ رہی ہیں؟
اے خان
اے خان
پھر تو لڑکیاں صاف دل ہوتی ہیں.
اے خان
ہادیہ
ہادیہ
جاسمن آپی نیٹ سے ہی لی تھی۔شکریہ:)۔۔ ڈوپٹہ کے بغیر تو زینت ہی نہیں بھئی لڑکیوں کی:)
ہادیہ
ہادیہ
سین خے سس بس ہوجاتا کبھی کبھی:)
Top