اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
مندرجہ بالا زبردست خیال کو پڑھنے کے بعد مندرجہ ذیل مصرعے ذہن میں فٹا فٹ وارد ہوئے ۔ ۔ ۔
کوئی سنتا بھی نہیں، کوئی سناتا بھی نہیں
کوئی کھاتا بھی نہیں، کوئی کھلاتا بھی نہیں
کوئی آتا بھی نہیں کوئی بلاتا بھی نہیں
منہ کو دھوتا بھی نہی، کوئی نہاتا بھی نہیں
خرچہ کرتا بھی نہیں، پیسے بچاتا بھی نہیں
ہادیہ
ہادیہ
ہاہااہاہااہا۔۔۔۔ آپ میرڈ ہیں لیکن جو خیال آپ کے دماغ میں آئے ہیں وہ اَن میرڈ پر زیادہ فٹ ہیں:ڈی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کچھ خیالات ہماری طرف سے بھی حاضر خدمت ہیں۔
لگی ہے چوٹ تو ڈاکٹر کو دیکھاتا بھی نہیں
آئی ہےساس گھرتومیں اُسےمنہ لگاتابھی نہیں
ل
لئیق احمد
ہادیہ آپ بھی تو ان میریڈ ہیں! آپ میریڈ لوگوں کی نفسیات کو پوری طرح کیسے سمجھ سکتی ہیں؟ میں تو ان میریڈ اور میریڈ دونوں طرح کی کیفیات میں سے گزر چکا ہوں :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
تجربہ تعارف کا محتاج نہیں ہوتا۔
ہادیہ
ہادیہ
میرے دو بھائی اور ایک بہن شادی شدہ ہے ۔۔ بس سمجھ لیں سب کا ماضی حال دیکھ دیکھ کر تجربہ کار ہوگئے ہیں ہم بھی:ڈی
ہادیہ
ہادیہ
ویسے میں اننا دکھی شعر کیفیت نامے چے پوسٹ کیتا تسی بھائی صاحب پوسٹ مارٹم کردتا بچارے دا:ڈی
ل
لئیق احمد
سوری مجھے پتہ نہیں تھا کہ دکوں کے ہاتھوں شعر فوت ہوچکا ہے اور میرے ہاتھوں آپریشن نہیں پوسٹ مارٹم ہو رہا ہے۔
Top