اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
خوب!
ہادیہ
ہادیہ
واہ بھئ۔۔ آپ بھی کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں
خیریت ہے سب؟؟
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
الحمدللہ ۔ سب خیریت ہے ۔ ایک پرانا مرض مصروفیت کا لاحق ہے ۔ اکثر حملہ کرتا رہتا ہے ۔ احوال پرسی کا بہت شکریہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
Top