اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
نحوست۔۔۔لفظ ٹھیک کریں
ہادیہ
ہادیہ
نحوست تو کسی بھی مہینے میں نہیں ہوتی۔
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
نحوست ( چھوٹی ح سے نہیں ) بڑی ہ سے آتا ہے نہوست
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
بیشک ، لیکن ہمارے یہاں کچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہی تصور پایاجاتا ہے
ہادیہ
ہادیہ
لیکن میں نے "ح" سے ہی پڑھا ہے لکھا بھی ایسے دیکھا۔ خیر معذرت مجھے ایسے ہی معلوم تھا
ہادیہ
ہادیہ
بھائی صاحب اب دوبارہ تسلی کی ہے آپ کے کہنے کے بعد۔ نحوست ہی ٹھیک لفظ ہے۔ نہوست نہیں
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
ہوسکتا ہے آپ ٹھیک ہوں میں پھر بھی چیک کرلونگا لیکن میں نے نہوست ہی پڑھا اور لکھا ہے
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
باقی شکریہ آپکی نشاندہی کرنے کا
فہد اشرف
فہد اشرف
باب جذام ہوگا باب جزم نہیں
Top