Habib khan

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اس فورم میں کسی کو اپنے کوائف یا کوائف کے کسی تبصرہ میں مینشن کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے پلیز مدد کیجئے! اللہ پاک آپ کا حامی ہو
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    مینشن کرنے کے لیے پہلے @ لکھیے اور پھر سپیس دیے بغیر جس کو ٹیگ کرنا ہو، اس کا نام شروع سے لکھیے۔ جیسے اگر مجھے ٹیگ کرنا ہو گا تو محمد سے شروع کرنا ہو گا، تابش لکھنے سے ٹیگ نہیں ہو گا۔
    پھر جیسے ہی لکھنا شروع کریں گے، فہرست آنا شروع ہو جائے گی۔ متعلقہ فرد سیلیکٹ کر لیں۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اردو نام کو ٹیگ کرنے کےلیے اردو لینگویج سلیکٹ ہونا ضروری ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top