اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ ۔اللہ کریم آپ کو کامیاب فرمائے۔آمین
ہادیہ
ہادیہ
بسٹ آف لک سس۔۔ اللہ پاک کامیابی سے ہمکنار کرے۔۔ آمین
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
بہت شکریہ عدنان بھائی اور ہادیہ:♡
ہادیہ
ہادیہ
کس سبجیکٹ میں ماسٹر کررہی ہیں؟؟
ہادیہ
ہادیہ
مجھے ڈبل ماسٹر کیے ہوئے بھی سال ہوگیا۔ اب نیکسٹ بی ایڈ میں لیا ہے۔ بس ایک خواہش ہے بہت جلد ایم ایس میں ایڈمیشن لوں۔ :)
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
اردو میں۔۔۔اس کے بعد ایم فل کا ارادہ ہے۔۔بقول میرے استاد محترم کہ کسی اور سبجیکٹ میں ماسٹر کرنے کے بجائے اسی سبجیکٹ پہ اپنی گرفت مضبوط کرو:)
ہادیہ
ہادیہ
بالکل صحیح بات:)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آپ کے امتحانات میں کامیابی کے لیے بہت سی نیک خواہشات!!
یوسف سلطان
یوسف سلطان
اللہ پاک اسانیاں پیدا فرمائے اور زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
Top