اردو محفل فورم

فرحان محمد خان
فرحان محمد خان
محبت کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے
محبت عشق کی پہلی سیڑھی
عبید انصاری
عبید انصاری
محبت سے شادی بھی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔اب شادی کے بارے میں کیا بتانا!
علی چشتی
علی چشتی
یہ وہ ہی بتاسکتا ہے جس نے نقصان اٹھایا ہو
لاریب مرزا
لاریب مرزا
صرف نقصانات بتانے سے جی اچاٹ نہیں ہوتا۔ یوں کیجیے کہ کسی کو اتنا چاہ لیجیے کہ آپ کا اپنی ہی محبت سے جی اچاٹ ہو جائے۔ :) :)
ہادیہ
ہادیہ
اگر محبت نا محرم اور غیر اللہ سے کی جائے تو وہی سب سے بڑا نقصان ثابت ہوتی ہے۔ باقی اگر اللہ سے کی جائے یا اللہ کی رضا کے لیے کی جائے تو اس میں فائدہ ہے اور دل بھی اُچاٹ نہیں ہوسکتا۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کھانا چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔
Top