اردو محفل فورم

لاریب مرزا
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
ناجانے کون سا دکھ زمانے میں زہر بن کے پھیلا ہے،
جسے بھی دیکھو وہی شخص ہے اداس بہت
فہد اشرف
فہد اشرف
صحیح لفظ چٹک ہے یا چٹخ؟
ل
لئیق احمد
جب دوست سے دوستی اپنی منطقی منزل کو پالے تو دوست کی مسکراہٹ سے ڈر لگنے لگتا ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فہد اشرف
دونوں الفاظ درست ہیں۔ معانی مختلف ہیں۔ چٹک بمعنی وہ آواز جو کلی کے کھل کر پھول بننے سے پیدا ہوتی ہے۔ اور سامع کی سماعتوں کو سرفراز نہیں کر سکتی۔ جبکہ چٹخ بمعانی کشیدگی یا خفگی کے انداز۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ل
لئیق احمد
ہاہاہا
مینہوں پتا سی تسی ایہ کھاتہ ضرور کھولو گے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میرا سوال تو معصوم سا ہے۔
ل
لئیق احمد
ذوالقرنین بھائی میری رائے میں محبت کی منطقی منزل کا انحصار مسافر کی نیت پر ہوتا ہے، مگر عام فہم میں اس سے شادی مراد لیا جاتا ہے۔ باقی شاعر کی نیت کا علم اسی کو ہوگا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میرا خیال ہے کہ آپ کی دوستی کی تعریف کی اساس صنفی تخصیص پر ہے۔
ل
لئیق احمد
جی بالکل، یہ ایک فطری سی بات ہے۔
Top