اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کتنےمحفلین شہرت کی بلندیوں پر پہنچے ہیں۔
فرقان احمد
فرقان احمد
یعنی کہ 'مشہور و معروف' ۔۔۔ یہ تو بڑی تبدیلی ہے بھئی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
عائشہ صدیقہ، حمیراعدنان،راحیل فاروق بھیا،چوہدری عبدالقیوم بھائی ۔بدرالفاتح بھائی،لئیق بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہاہاہاہاہاہا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
منتظمین زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ کون کیسی قابلیت رکھتا ہے۔
زیک
زیک
تمام عباسی علم والے مشہور نہیں ہوئے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
6 محفلین ہیں زیک بھائی
زیک
زیک
اوہ!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کیا مطلب؟؟ کیا ہوا ہے؟؟ ہمیں بھی بتائیں کوئی۔
زیک
زیک
لاریب مرزا صرف اتنا معلوم ہے کہ کچھ محفلین کے نام کے ساتھ well-known member کا درجہ لکھا ہوا ہے جیسے ہمارے ساتھ "محفلین" اور کچھ کے ساتھ "لائبریرین"۔ کیوں کیسے اور یہ اچھی بات ہے یا افسوس کی کچھ علم نہیں۔
زیک
زیک
جب یہ کیفیت نامہ لکھا تو اسے اچھی بات سمجھ کر مبارک دی تھی لیکن اب تذبذب کا شکار ہوں کہ یہ کہیں سزا تو نہیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہم نے ابھی دیکھا۔ ایسا ہی لکھا ہے۔
Top