طارق راحیل

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • طارق راحیل بھائی اس100 کے باقی سیزنز کا لنک بھی لگا دیں۔
    اور اس نوعیت کی دیگر کا لنک بھی ہو تو اچھاہے۔ جیسے ٹیرا نوا وغیرہ شکریہ
    آج پاکستان میں انشا؍اللہ پہلا روزہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اس ماہ ِ مبارک کی نعمتوں، برکتوں اور ساعتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان اور تمام عالم ِ اسلام کو رمضان المبارک کے صدقے ترقی و کامرانی اور امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین!

    تمام عالم ِ اسلام کو رمضان مبارک ہو!

    پہلے عشرے کی دعا
    اللہم ارحمنی بالقرآن العظیم
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top