اردو محفل فورم

محمدظہیر
محمدظہیر
دائیں ہاتھ میں فریکچر ہونے پر بائیں ہاتھ سے کھانے میں کوئی حرج تو نہیں نا
ز
زیک
کافر ہو جاتا ہے انسان!
محمدظہیر
محمدظہیر
ہاہاہا میرا نہیں خیال کہ اسلام میں اس بات پر اتنی سختی ہوگی. آپ لیفٹی ہیں؟
ز
زیک
بالکل لیفٹی ہوں
Top