اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
غائب تو@ڈاکٹرعامر شہزاد بھی ہیں ۔ ۔ دونوں حضرات یہاں رپورٹ کریں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
مسیحا، یہ میں کیا سن رہا ہوں؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ویسے راحیل بھائی کل آپ کے مراسلوں پر زبردستی کی سوری میرا مطلب ہے زبردست والی رےریٹنگس تو نظر ائیں تھیں۔ ۔ ۔
اَبُو مدین
اَبُو مدین
ڈاکٹر صاحب چکر لگا گئے ہیں ابھی ابھی.....
محمدظہیر
محمدظہیر
کسی کام میں مصروف ہوں گے۔ میرا خیال ہے ہر کوئی فورم پر مستقل یا پابندی سے نہیں آتے ایک زمانے میں نیرنگ خیال بھائی، محمود مغل بھائی اس سے پہلے فہیم بھائی ایکٹیو ہوا کرتے تھے اب دیکھیے ایکٹیو ممبران بدل گئے
Top