اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
جو عشق میں مبتلا ہو گیا، وہ عشق کو ڈیفائن نہیں کر سکتا کہ وہ ذات و متعلقات سے بے گانہ ہو جاتا ہے؛ اور جسے عشق نہ ہوا، وہ تو یوں بھی اسے ڈیفائن کرنے سے قاصر ہے ۔۔۔!!! سلامت رہیں ۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
رب قدیر کی یاد میں گم ہو جانا
فرقان احمد
فرقان احمد
دیکھیے محترم! اگر کوئی پوچھے، موت کیا ہے؟ تو پھر؟ سائنس دان، مذہبی عالم اور فلسفی کے پاس الگ تعریفات ہوں گی؛ تاہم، جو مر گیا، اس نے سچ کو جان لیا تاہم وہ کبھی بتا نہیں پائے گا؛ عشق کا بھی بعینہ یہی معاملہ ہے۔ جو ڈوب گیا، بتا نہیں سکتا؛ جو نہیں ڈوبا، اسے خبر نہیں۔
Top