اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
arifkarim بھائی مسلمانوں کو تبلیغ کرنی ہے. کہ ہمارے دین کا مقصد کیا ہے. اور خود اپنی اصلاح کرنی ہے.
آصف اثر
آصف اثر
یہ تربیت ہی کا تو حصہ ہے۔
arifkarim
arifkarim
یعنی دوبارہ مسلمان بنانا ہے۔ اچھی بات ہے۔ بس جہاد و سیاسی اسلام کے بارہ میں تبلیغ سے اجتناب کریں۔ اخلاقیات پر توجہ مرکوز رکھیں
اے خان
اے خان
سب سے افضل جہاد نماز پڑھنا ہے.
arifkarim
arifkarim
مشال والے سانحہ کے بعد ان کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کو بتائیں کہ توہین رسول کا مطلب قتال نہیں ہے
اے خان
اے خان
arifkarim بھائی رائیونڈ مرکز لاہور کا نام سنا ہوگا.جب اگلی بار پاکستان آئیں تو وہاں ضرور تشریف لے جائیں. اور خود مشاہدہ کریں. کہ یہ کیسے لوگ ہیں.
arifkarim
arifkarim
اچھا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو محنت و لگن کی بجائے دعاؤں پر لگا دیا تھا
آصف اثر
آصف اثر
یعنی اپنی گردنیں کٹنے کا انتظار کریں۔
اے خان
اے خان
arifkarim انہوں نے زبردستی تھوڑی کی تھی.
آصف اثر
آصف اثر
92 کے بعد کتنی بار دعاؤں میں لگ کر محنت نہ کرنے کے نتیجے میں عالمی کپ سے محروم ہوئے؟
arifkarim
arifkarim
arifkarim
کرکٹ سیکولر کھیل ہے۔ ہر چیز کو اسلامی بنانے کی ضرورت نہیں
آصف اثر
آصف اثر
پورا شفٹ کام کرکے آپ کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ اب ہمیں معاف کردو!
arifkarim
arifkarim
اگر کرکٹ دعاؤں سے جیتی جاتی ہے تو پھر آسٹریلینز ولی اللہ ہوئے
اے خان
اے خان
اسلامی بن بھی گئی تو قباحت کیا ہے.
arifkarim
arifkarim
میری تو آجکل چھٹیاں چل رہی ہیں
arifkarim
arifkarim
فٹنس اور ٹریننگ پر توجہ کی بجائے داڑھی بڑھانے، نمازیں پڑھنے پر زور ہوگا تو مطلوبہ نتائج نہیں ملیں گے
اے خان
اے خان
ہاہاہاہا.
آصف اثر
آصف اثر
اسلام میں توکل کے بعد عمل کا حکم ہے۔ یعنی ایمان کے ساتھ عمل۔ صرف عمل کفار کا وطیرہ ہے۔
اے خان
اے خان
پانچ وقت نماز پڑھنے پر ایک گھنٹہ بھی صرف نہیں ہوتا
اے خان
اے خان
اور داڑھی تو بڑھانے کے تو فائدے ہیں.
Top