اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ماشا ء اللہ ۔ رائیونڈ آ رہے ہیں ؟؟؟؟
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔زبان و بیان میں تاثیر پیدا کرے۔نافع علم میں اضافہ کرے۔اور آئندہ بھی ہمیشہ توفیق و سعادت نصیب فرمائے۔اللہ ہمارے بچوں اور ہمیں سب کو خود عمل پیرا ہونے اور تبلیغ کی توفیق دے۔آمین!
اے خان
اے خان
اے خان
قریبی مسجد میں تشکیل ہوئی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
دعا میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔
جاسمن
جاسمن
ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھیں۔
arifkarim
arifkarim
کن کافروں کو تبلیغ کرنی ہے؟
آصف اثر
آصف اثر
مسلمانوں میں احساس جگانا ہے۔ یاد دہانی کرانی ہے اور ساتھ ساتھ اپنی اصلاح کے لیے فکر مند ہونا ہے۔
arifkarim
arifkarim
مسلمانوں کو تبلیغ کی نہیں تربیت کی ضرورت ہے
Top