اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
أَمَّنْ يُجيبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ يَكْشِفُ السُّو ۔ ۔ ۔ ۔ کا ورد کریں
با ادب
با ادب
اور دل پہ مہر ہو تو؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کثرت سےدرود پاک کا ورد کریں۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
یہ اعترافی بیان خود گواہ ہے کے مہر نہیں ہے :)
با ادب
با ادب
جب بھی دل پہ مہر ہو زندگی میں کوئی تکلیف نہ ہوتے ہوئے بھی آپ شدید تکلیف میں ہوتے ہیں اور یہ دنیا کا سب سے بد ترین احساس ہے
با ادب
با ادب
محمد عدنان اکبری نقیبی جب بھی میں نے تکلیف کی شدت کو محسوس کیا بہت عجیب واقعہ ہے مجھے کوئی ہاد دلا دیتا ہے درود پڑھو. یہ اس محفل کا دوسرا واقعہ ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم رحیم فرمائیں۔آمین
با ادب
با ادب
بعض اوقات رحم نہیں ہوتا. ۔یا شاید ہر دفعہ رحم۔ نہیں ہوتا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
درود پاک شفاء بھی ہے اوردرود پاک میں قلبی سکون بھی ہےاور نجات کا ذریعہ بھی۔
Top