اردو محفل فورم

فہد اشرف
فہد اشرف
اور اگر شادی شدہ ہو تو
اے خان
اے خان
دوسری شادی ٹھیک رہے گی.
عاطف ملک
عاطف ملک
پھر تو بندہ رنجیدہ ہو جائے گا
ربیع م
ربیع م
رنجیدگی و سنجیدگی بہن بھائی ہی ہیں!
اے خان
اے خان
سنجیدہ رہ کر کیا کرنا ہے. کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے
Top